اُمیدِ بہار
پچھلے ستر سالوں کی تاریخ کا بغور مطالعہ کریں تو ہمیں پتہ چلے گا کہ ان ستر سالوں میں اِس پاکستانی نامی قوم کے ساتھ جو کِھلواڑ کیے گئے اُن کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج اِس قوم کے ہر فرد پر خزاں کے سائے ہیں۔ سوائے اُن کے جو کہ اِن سانحوں کے ذمہ دار ہیں۔ اس تاریک سائے میں قوم کی خواہشوں اور اُمیدوں کی روشنی دھیمی پڑ گئی ہے۔ مگر یہ سائے ہیں کہ وقت گزرنے کے
Read more
