ہوائی فائرنگ کرنا ایک جان لیوا اور غیر قانونی فعل ہے.
اس موضوع کو صحیح سمجھ کر کچھ لکھنے کا سوچا تاکہ آپ لوگوں کو بھی یہ پیغام پہنچا سکو کہ ہوائی فائرنگ کرنا ایک جان لیوا اور غیر قانونی فعل ہے ایک دو دن بعد عید الفطر ہے اور اس بار بھی چاند رات کو ضلع باجوڑ میں ہوائی فائرنگ کرنے کا امکان ہے۔ ضلع باجوڑ میں خوشی منانے کے لیے ہوائی فائرنگ کا ایک خطرناک رجحان بڑھ رہا ہے جس کو بعض لوگ قابل فخر روایات سمجھتے ہیں۔ اکثر
Read more