روشن خیالی یا منافقت
ہمارے ہاں روشن خیال ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ہم جو چاہے کریں کوئی روک ٹوک نہ ہو مگر جب ہم اس کی حقیقت کو کریدنے کی کوشش کرتے ہیں تو پھر یہ بات سمجھ آتی ہے کہ میں روشن خیال صرف اپنی ذات کی حد تک ہوں۔ کیونکہ میں نے ایک لڑکی کو دوست بنایا ہوا ہے جسے میں گرل فرینڈ کا نام دیتا ہوں مگر جیسے ہی مجھے پتا چلتا ہے کہ جس طرح میری ایک گرل
Read more

