ڈاکٹر عبدالسلام کو خراجِ تحسین

گزشتہ ہفتے پاکستان کے نوبیل انعام یافتہ سائنسدان، ڈاکٹر عبدالسلام کی 93 ویں سالگرہ تھی۔ حالیہ دنوں میں اُن کے کام کا مطالعہ کرتے ہوئے میں نے سائنس کے موضوع پر کالم لکھنے کا فیصلہ کیا۔ جب بھی پاکستان میں ڈاکٹر صاحب کا نام لیا جاتا ہے تو ہم اُن کی سائنسی خدمات کی بجائے…

Read more

بے نامی اکائونٹس اور ہمارے قانون ساز

یہ رقم ادا کرنے سے پہلے خریدار ایک کروڑ روپے حوالے کے ذریعے بیرون ملک بھیجے گا اور پھر وہاں سے زرمبادلہ منگوائے گا، جو کہ وائٹ منی ہو گی۔ باقی کے گیارہ کروڑ وہ خریدار کو کسی بے نامی اکائونٹ سے ادا کرے گا۔ ممکن ہے کہ وہ بے نامی اکائونٹ اُس کے کسی مالی یا کسی ٹھیلے والے کے نام پر ہو، اور اُس اکائونٹ کو دراصل وہی خریدار چلا رہا ہو (آج کل ایسے بے نامی اکائونٹس کے خلاف کی جانے والی کارروائی کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔ کچھ ٹھیلے والے اکائونٹس پکڑے گئے ہیں لیکن بہت سے افراد نے اپنے مالیوں کے نام پر بھی اکائونٹس کھول رکھے ہیں۔ اُن کی بھی خبر لی جانی چاہیے)

Read more

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سادگی

عمران خان کے وزیراعظم ہائوس میں نہ رہنے یا ان کے کم سے کم سیکیورٹی پروٹوکول لینے کے حوالے سے بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ میرے نزدیک کوئی بھی بطور وزیراعظم اِس طرح نمودونمائش سے دور نہیں رہ سکتا جس طرح ہمارے گزشتہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی رہے۔ وزیراعظم عباسی کبھی بھی وزیراعظم ہائوس…

Read more