بدبختی کے در پہ دستک

آزاد ریاست کی صحیح قدرو قمیت صرف وہی لوگ جانتے ہیں جنھوں نے برما، فلسطین، کشمیر اور دلی کے فسادات کا بغور جائزہ لیا ہو جن میں املاک، دینی عقائد اور مقدس کتب کے ساتھ ساتھ بہنوں، ماؤں اور بیگمات کی عزت کو بھی تارتار کیا گیا۔ ظلم جبر اور بربریت کی وہ داستانیں رقم ہوئیں جنھیں سن کر درندے بھی نادم ہوں گے اور یہ کہہ رہے ہوں گے کہ ہمیں تو ویسے ہی بدنام کیا جارہا ہے حضرت

Read more