تسطیر کے نام ایک خط
غالب اگر زندہ ہے تو مکتوب نویسی کیسے مر سکتی ہے؟ ذرا دھیان دیجیے گا کیا واقعی ایسے کسی امکان کی گنجائش ہو سکتی ہے کہ غالب تو موجود ہو اور اس کی ذات سے جڑی ایک توانا روایت خاموشی سے دم توڑ جائے۔ دل مانتا ہے نہ عقل تسلیم کرتی ہے تو پھر یاالہی یہ ماجرا کیا ہے ؟آخر خط نویسی کو قصہ پارینہ کیوں سمجھ لیا گیا ہے۔ بلکہ عمداً ایسی کاوش کی جا رہی ہے۔ جب رابطے
Read more
