کہیں آپ کی بھی نہ گُزر جائے!

کامیابی اور ترقی بے شک اچھے اور سازگار حالات، ماحول، جدید اور بہترین تعلیم، ماں باپ، ذمہ دار اساتذہ اور مخلص دوستوں کے بعد ذا تی لگن اور نیک نیت جیسے عوامل پر مشتمل ہوتی ہے۔ لیکن مذکورہ نعمتوں میں سے ہر ایک کے لیے تمام کا بیک وقت حصول ممکن نہیں۔ کوئی اچھے اور موافق حالات نہ ہونے کے سبب اچھی تعلیم سے محروم رہا تو کسی بدنصیب کو وقت سے پہلے ہی والدین یا دونوں میں سے کسی

Read more