بچوں کی اپنی فن لینڈ

آمنہ اور علی سکول سے آئے تو وہ دکھتے ہیں۔ کہ ماما کیسی چیز کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ تو وہ دونوں ماما سے پوچھتے ہیں کہ ماما آپ کیا کر رہی ہیں۔ ماما : تمہارے ماموں ظفر پانچ سال بعد دوبئی سے آ رہے ہیں۔ اور تمہارے بابا اور عشاء انہیں لینے گئے ہیں۔ اسی دوران علی فریج سے جیلی نکال کر کھانے لگا کہ اسے آمنہ نے دیکھ لیتی ہے۔ تو علی ماما کے پیچھے سے اشاروں کی

Read more