دیکھو ٹو تھاؤزنڈ نائن ٹین آ گیا
آپ کو عامر خان کی فلم ”میلہ“ یاد ہوگی، اس فلم میں پہلی بار بڑے پردے پر ”گُجر“ جیسا ویلن تخلیق کیا گیا‘ جس کی سب کے سامنے ایک ہی شخصیت ہے۔ جو اپنی برائی اور اپنی دہشت کھلم کھلا لوگوں کو دکھاتا ہے۔ آپ کو اس سے پہلے بڑے پردے پر ان جیسا ویلن نہیں ملے گا۔ اپنے اردگرد اگر آپ نظر کریں‘ تو آپ کو ایسے سینکڑوں کردار ملیں گے جو اچھے ہیں برے ہیں، غلط ہیں یا
Read more
