Author: مغیث علی
جبر و استحصال صرف میرا مقدر ہی کیوں؟
المیہ کہیں ، نادانی ،کم ظرفی، فاتر العقلی یا پھر ہٹ دھرمی لیکن آپ جو بھی کہنا چاہیں کالم کے آغاز سے الفاظ سے مستعار لے کر اپنی سوچ کے مطابق ہی الفاظ کو تشبیہ دے سکتے ہیں۔ سبھی کو معلوم ہے خواتین کی ترقی کے بغیر ہماری ترقی ادھوری ہے۔ ہم اب یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ خواتین اب گھروں میں ہی بیٹھیں گی اور انہیں باہر نکلنے کی اجازت نہیں۔ اگر اجازت ہے بھی تو وہ مردکی
Read more
