عوام کی موجودہ نظام سے مایوسی

ملک کی موجودہ حکومت عوام میں اپنا اعتماد کھو چکی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ عوام کے مسائل حل کرنے میں حکومت کی عدم دلچسپی ہے۔ حالیہ مہنگائی کی لہر سے عام آدمی کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ مہنگائی سے عوام میں بے حد غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ ایک کے بعد ایک نیا جھٹکا! کبھی بجلی مہنگی، کبھی گیس، کبھی پٹرول اور کبھی آٹا۔ ایسا لگتا ہے جیسے حکومت کی رٹ اس مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں

Read more