سلیکٹڈ میڈیا
پوری دنیا میں میڈیا، معاشرے کی اصلاح و بہبود کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ میڈیا کے ذریعے ہم کسی بھی ملک کے حالات یکسر تبدیل کر سکتے ہیں، اور اس کے صحیح استعمال سے معاشرے میں ترقی لا سکتے ہیں۔ لیکن ہمارے پیارے ملک پاکستان میں میڈیا کا کردار بہت مایوس کن ہے۔ پاکستان میں آزادی رائے کا حق تو ہر کسی کو حاصل ہے، لیکن بات یہاں آزادی رائے سے آگے نکل کر، جانب داری تک جا
Read more
