اگست میں آسمان پر شہابیوں کی برسات آ رہی ہے
یہ پچھلے سال اگست کی بات ہے۔ آدھی رات گزر چکی تھی اور ماحول شدید گرمی اور حبس والا تھا۔ گھڑی نے بارہ بجائے تو میں لیپ ٹاپ بند کر کے صحن کے درمیان میں کرسی ڈال کر بیٹھ گیا اور آسمان کو تکنے لگا۔ ہلکے ہلکے بادل تھے اور شہر کی روشنیوں کی وجہ سے آسمان خاصا روشن اور سرخی مائل نظر آ رہا تھا۔ بادل چھٹتے تو کوئی کوئی تارا نظر آ جاتا تھا۔ تقریبا 15 منٹ بعد
Read more
