کرونا کے مریض کا اپنی محبوبہ کو آخری خط
سلام متاع جان! اس خاک کے تودے میں جس قدر جان باقی ہے وہ محض آپ کی صحت کی درستگی و سلامتی کی امید کو زندہ رکھنے میں صرف ہو رہی ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گی اور ان وبا کے دنوں میں بھی تمہارے گال کا ننھا گڑھا درماندہ آنکھوں کو لذت دید بخش رہا ہوگا۔ ان دنوں کرہ راض جس قدر غیر یقینیت کے دیو کا مسکن بن چکا ہے اس کا پہلے کبھی
Read more
