سیماب اکبر آبادی: اردو کا نظریہ ساز شاعر

دل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میں اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں اردو کے کلاسیکی دور کے آخری شاعر سیماب اکبر آبادی کا یہ دلچسپ، پر تاثیر اور سلیس شعر خاص و عام کی زبان پر ہے۔سیماب کا زمانہ اردو شاعری میں نئے رجحانات و امکانات کا زمانہ تھا۔ سیماب اکبرآبادی 1880 میں آگرہ میں پیدا ہوئے، جو اس وقت اکبرآباد کے نام سے مشہور تھا۔اکبر آباد کی اس زمین نے سیماب سے پہلے بھی اردو

Read more