پھر دھماکوں کی گونج، کیا کوئی غفلت ہو رہی ہے ؟

کئی سالوں سے چھائے خوف، بدامنی اور دہشت گردی کے بادل چھٹ جانے کے بعد قوم نے ایک بار پھر سے مسکرانا سیکھا تھا۔ لیکن بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں ہونے والے بے رحم واقعات نے ایک بار پھر فضا کو سوگوار کر دیا ہے۔ قوم کے چہرے پھیلی خوشیاں فکرات میں بدلنے لگی ہیں۔ ماضی میں اہل وطن نے ان خوشیوں کی بہت بڑی قیمت چکائی ہے۔ دہشت گردی کے پے در پے واقعات نے ہر ایک کو غیر

Read more

اگر کراچی میں بارش ہو گئی تو کیا ہو گا؟

میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک دو دن سے لاہور میں بارش کے بڑے چرچے ہیں۔ بارش سے لطف اندوز ہونے کا ذکر بہت کم ہے۔ موسلا دھار بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹنے پر کلمہ شکر کہنے والے بھی کم ہی نظر آئے۔ ہاں پیرس پیرس کہ کر خادم اعلیٰ پنجاب کے تعمیری منصوبوں کو تنقید کا خوب نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اگر تنقید برائے اصلاح ہو تو اچھی بات ہے۔ امید ہے پنجاب کی حکومت نے

Read more