زرعی ملک میں زراعت زوال پذیر کیوں؟

زراعت کا پاکستان کی معیشت میں ہمیشہ سے نہایت اہم کردار رہا ہے۔ پاکستان کی تقریباً 67 فیصد آبادی براہ راست یا بالواسطہ طور پر اس شعبے سے منسلک ہے۔ جی ڈی پی میں زراعت سے حاصل ہونے والی آمدنی کا حصہ آج کل 18.3 فیصد ہے، 2016۔ 17 میں تقریباً 18.9 فیصد تھا اور جو تقسیم ہند کے بعد تقریباً 20 سال تک 40 اور 50 فیصد کے درمیان تھی لیکن اس کے بعد باوجود اس کے کہ پاکستان

Read more