کار سے اترے تو شان میں کمی ہو جائے گی

پوش علاقوں کے رہنے والے ایلیٹ اور اپر کلاس کے لوگوں کی دو منٹ کی سہل پرستی نے انہی علاقوں کے کونوں کھدروں اور ان سے ملحقہ علاقوں میں رہنے والی مڈل کلاس گھرانوں کی ایک وقت کی ہنڈیا بنانا مشکل کی ہوئی ہے۔ میں ان واقعات کا کوئی درجن بھر سے زائد بار عینی شاہد ہوں، اور اس تواتر سے ان واقعات کا مشاہدہ کر رہا ہوں کہ کڑھ کڑھ کر آخر کار اس پر لکھنے کے لئے مجبور

Read more

اورنج ٹرین میں ایک خبطی بابا اور بے بس استانی

حال ہی میں برینڈ آف دی ائر کا ایوارڈ جیتنے والی اورنج لائن ٹرین پر متعدد شہریوں کو صرف انجوائے کرنے، ٹرین روٹ سے لاہور کا ایک طرح سے فضائی جائزہ لینے ( جن میں شالا مار باغ، ریلوے سٹیشن، چوبرجی، اور تاریخی مال روڈ، انارکلی، جی پی او کا انڈر گراؤنڈ سفر بھی شامل ہے ) اور صرف ٹرین کے سفر سے لطف اندوز ہونے کے لیے بھی سفر کرتے دیکھا ہے، بلاشبہ اورنج لائن ٹرین پر سفر ایک

Read more