قوم کو عظیم حکمران بناتے ہیں یا عوام؟

کیا پاکستان ایک عظیم ملک بنے گا؟ اس سوال کا جواب میرے لیے ایسے ہی ہے جیسے ایک عام مسلمان میں جنت اور دوزخ کا ہے۔ کام تو جنت کے حقداروں والے ہیں نہیں لیکن جنت کی خواہش اتنی جتنی کہ ایک نہ پڑھنے والے طالب علم کو کامیابی کی ہوتی ہے۔ ہماری پاکستانی قوم ایک عظیم قوم بننا تو چاہتی ہے لیکن کسی دوسرے ملک میں جاکر۔ ہمیشہ ہم کسی دوسرے ملک میں جاکر ایک مہذب شہری بننے کی

Read more