آن لائن کلاسیں

جیسا کہ سب جانتے ہیں کرونا کی وجہ سے پوری دنیا میں لاک ڈاؤن ہے۔ اسی طرح پاکستان میں لاک ڈاؤن برقرار ہے لیکن معاشی حالات کے پیش نظر خاطر خواہ نرمی کی گئی ہے۔ لیکن سرکاری محکمے، تمام تعلیمی ادارے سکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند ہیں۔ ایسے حالات میں آن لائن سٹڈی کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ فیصلہ صرف یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کے لیے تھا۔ باقی تمام بچوں اور بورڈ امتحانات کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا کہ

Read more