کرتار پور راہداری: حقائق کیا ہیں؟

پاکستان کے شہر نارووال کے قریب چھوٹا سا قصبہ کرتار پور کے نام سے جانا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سکھ مذہب کے پیشوا گورو نانک 1521 ء میں اس مقام پر تشریف لائے۔ مقامی زبان میں کرتار ”خدا“ کو بولا جاتا ہے اور ”پور“ بستی کو۔ لہذا انہوں نے کرتار پور یعنی ”خدا…

Read more