احتساب اور ملک کی خاموش اکثریت

اس میں شک کس کو ہے کہ ملک و قوم کی اس ابتر حالت اور خدانخواستہ مزید بربادی کے کئی عوامل و اسباب ہو سکتے ہیں، کرپشن مگر بنیادی عامل و سبب ہے اور اس میں بھی کہ شفاف احتساب ہی اس ظلم کی واحد روک ہے اور اس میں بھی شک نہیں کہ اس معاشرے کا ہر مخلص فرد احتساب کے عمل کو خوش آئند قرار دیتا ہے۔ پھر موجودہ حکومت کے ”تایید کردہ“ احتساب کے اس عمل پر

Read more

رانا مشہود سے لے کر شہباز گرفتاری تک !

شریف خاندان نظریاتی طور پر دو دھڑوں میں اس وقت تقسیم ہوا جب ڈی چوک میں ”گو نواز گو“ کے فلک شگاف نعرے ایک سو دنوں سے تجاوز کرنے لگے۔ اس سے پہلے ایک ”اشتہاری کمانڈو“ کو ہتھکڑی لگانے یا نہ لگانے پر دو بھائیوں کا محض اختلاف تھا، خاندان کی تقسیم نہیں۔ انگلی والے ایمپائر کی موجودگی، فیض حمید کی نامزدگی، چند ریٹائر جرنیلوں کا قضیہ وغیرہ وغیرہ امور تک صرف اختلاف ہی تھا۔ ”اب کرنا کیا چاہیے“ یہ

Read more