ایسی جوانی پھر نہ ہی آئے تو اچھا

جیسے جیسے سوشل میڈیا عوام میں مقبول ہو رہا ہے ویسے ویسے غریب کے لحاف کی طرح تحریر کی طوالت بھی کم ہوتی جارہی ہے۔ آج کل تو ویسے ہی اخباروں میں پچاس، بیس اور دس لفظوں کی کہانی چھپنے لگی ہے۔ اگر کوئی کم از کم الفاظ کے مووی ریو لکھنے کی اجازت دے تو جوانی پھرنہیں آںی2 کے ریویو کو فلم کے نام سے بھی تھوڑے الفاظ بلکہ صرف ایک لفظ "ڈبہ” لکھ کر ہی ختم کردوں، اب

Read more

"سنجو” ناکام بیٹے کی کامیاب فلم

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم "سنجو” کی کامیابی کا اندازہ صرف اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ فلم نے اپنی ریلیز کے پہلی ہی دن ہندوستانی 35 کروڑ روپے کمائے اور نیا ریکارڈ قائم کیا اور اسی کے ساتھ ہی سنجو 2018 کی سب سے بڑی اور کامیاب فلم ثابت ہوئی۔ اگر گزشتہ کچھ سال کا جائزہ لیا جائے توبھاگ ملکھا بھاگ، سچن ٹینڈولکر، مہیندرا سنگھ دھونی اور مہاویرسنگھ پھوگٹ جیسی شخصیات پر فلمیں

Read more