سیاسی ہیروئن

نصرت جاوید پاکستانی نیوز انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے سے وہ ٹیلی ویثرن سکرین سے تو غائب کر دیے گئے ہیں پر پاکستان کے ایک موقر اخبار میں اب بھی ”برملا“ کے نام سے کالم لکھتے ہیں اپنے کل کے کالم میں وہ رانا ثناء اللہ کے کیس کاذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ سیاست کے بے رحم کھیل میں پاکستان جیسے ممالک میں رانا ثناء اللہ جیسے دبنگ اور متحرک افراد اگر اپوزیشن میں

Read more