کیا ہندو ہونا جرم ہے؟

میں نہیں چاہتا کہ میں صرف ایک خاص مذہبی پہچان کے ساتھ اس ملک میں رہوں، یا مجھے صرف ایک مذہبی پہچان سے جوڑا جائے۔ میں چاہتا ہوں کہ مجھے ایک شہری کی نظر سے دیکھا جائے۔ اس ملک کے برابر کے شہری کی طرح سلوک کیا جائے۔ جب بھی کسی سے مذہب کے نام پر نفرت برتی جاتی ہے تو لگتا ہے کہ وہ سب میرے ساتھ ہو رہا ہے۔ مگر مجھے بار بار ہندو ہونے کی سزا ملتی

Read more

سندھ کا عظیم شہید: امر روپلو کولھی

1843ء میں انگریز فوج نے چالاکی، مکاری اور جدید ہتھیاروں سے جنگ لڑتے ہوئے سندھ کے مختلف علاقوں کو فتح کر کے سندھ پر قبضہ کر لیا تھا۔ اس وقت تھرپارکر کے علاقے نگرپارکر میں انگریزوں کو 16 سال تک راجپوتوں کی فوج سے شدید جنگی مزاحمت جھیلنی پڑی۔ راجپوتوں کی فوج کا بڑا حصہ کولہیوں پر مشتمل تھا، اس فوج کا سپہ سالار روپلو کولھی تھا، کولھی سندھ، راجستان کے تھر اور پارکر کے قدیم باشندوں میں اہمیت کے

Read more

تنزیلا شیدی: صوبائی اسمبلی میں پہلی ایفرو سندھی رکن

گو کہ سندھ مذہبی، قبائلی اور ثقافتی تنوع کا مرکز رہا ہے، مگر اس کا ماضی جاگیرداری، وحشت، خونریزی اور غلامی سے بھی بھرا پڑا ہے۔ واحد افریقن سندھی یا شیدی ہی وہ انسان تھےجنہیں غلاموں کی صورت میں یہاں لایا گیا۔ باقی جتنے بھی باہر کے آقا تھے انہوں نے اس دھرتی کے لوگوں کو قتل کیا، غلام بنایا اور لے گئے۔ ہم سندھی ان گھنگریالے بالوں والے سانولے لوگوں کو شیدی کہتے ہیں، اور ان میں سے ایک

Read more