پی آئی اے سے مسافرت کے لاجواب مشاہدات
[پی آئی اے کی پروازوں پی کے 785 اور 786 لندن میں (12 اور 21 مارچ 2018) میرے مشاھدات] جب باوا آدم کے زمانے کی ’لال لگام‘ ہینو بس کے ذریعے لڑھکتے ہوئے انتظارگاہ سے جہاز پر پہنچے تو ٹوٹے ہوئے بازو والی سیٹ میرا انتظار کر رہی تھی۔ کچھ عرصہ قبل دبئی سے اسلام آباد آتے ہوئے انتہائی خستہ حال جہاز میں سفر کرنے کے بعد اور دو سال پہلے لندن جاتے ہوئے بغیر کمبل و تکیہ سفر کرنے
Read more
