عدالت ہے یا کوئی مندر
بچپن سے ایک خواب تھا کے میرے نام کے ساتھ بیرسٹر لکھا ہو، انٹرمیڈییٹ کے بعد اپنی اس خواہش کا اظہار گھر میں کیا تو ابو جان ،وکالت نہیں پڑھوں گی ،اس میں بہت سے خطرات لاحق رہتے ہیں ، کسی اور پروفیشن کا انتخاب کرو اپنے لیے۔
Read more
