سندھ پر عذاب پیپلز پارٹی
اگر آپ ٹویٹر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کا ستعمال کرتے ہیں تو آج کل آپ کو ایک ٹاپ ٹرینڈ نظر آئے گا۔ ۔ #sindhwantsqualityeducation اس ٹرینڈ سے آپ سندھ کے لوگوں کی بے بسی کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ جو اپنی حکومت کی شکل میں ایک ایسے عذاب کا شکار ہیں جو کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ آرٹیکل پچیس اے کے مطابق مطابق ہر بچے کو مفت اور کوالٹی ایجوکیشن دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
Read more
