شیخ رشید کی وزارت میں ریلوے کا آرام حرام ہے
”آرام حرام ہے“ کا نعرہ یا سلوگن پہلے پہل انڈیا کے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری نے اختیار کیا تھا یا پنڈت جواہر لعل نہروکے ذہن کی اختراع تھی۔ اس بارے میں متضاد آرا پائی جاتی ہیں۔ در اصل انگریزوں کے ہندوستان چھوڑنے اور بٹوارے کے بعددونوں مما لک یعنی ہندوستان اور پاکستان کی مملکتوں کے اداروں اور عوام کو کام کی طرف راغب کرنے کے لیے ایک طرف پاکستان کے رہنما قائد اعظم محمد علی جناح نے کام،
Read more
