کعبہ میں بت: ایک زائر حرم کے مشاہدات
ایک بات میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر آپ ایمان دار دل کے مالک ہیں اور آپ قرآن کا سادہ سا ترجمہ بغیر کسی فرقہ وارانہ تشریح کے اور بخاری شریف، صحیح مسلم کو ایک بار پڑھ لیں تو آپ کو وہ مسجد نہیں ملے گی جس امام کے پیچھے آپ نماز پڑھ کے سکون محسوس کریں۔ کسی بھی فرقے کی مسجد کے امام کا خطبۂ جمعہ آپ کو صرف ذہنی کوفت دینے کا باعث بنے گا۔ اس
Read more
