ووٹ سے پہلے ووٹر کو تو عزت دو

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے بعد مسلم لیگ نواز ایک بڑے بہترین نعرے کے ساتھ ابھری ہے اور اگر اس کو اگلے انتخابات کا ایجنڈا یا منشور کہا جائے تو مناسب رہے گا۔ اس ملک میں واقعتاً ووٹ کا تقدس ایک بڑا مسئلہ ہے۔ اس ملک کے عوام، اس ملک کے ادارے اور اس ملک کے سیاستدان اس مقدس امانت کے تقدس سے واقف نہیں ہیں اور یہ میرا اندازہ نہیں ہیں بلکہ اس چیز کو

Read more