چاچا غفورے کی دکان
ہمارے پرانے محلے میں چند ہی دکانیں تھیں ان میں سب سے بڑی اور شاندار دکان چاچے غفورے کی تھی۔ اس پر رش بھی سب سے زیادہ ہوتا، اور چاچا ہر گاہک کوجی جی کر کے بلاتا اور اگر کوئی بڑا گاہک آتاتو اس کو چائے بوتل بھی پیش کرتا، چاچے کا ایک نعرہ بہت مشہور تھا کہ ”گاہک مائی باپ ہوتا ہے“۔ چاچے کی دکان خوب چلتی اور جو چیز کہیں اور سے نہ ملتی وہ چاچے کے پاس
Read more
