انسانی قتل کہاں کی غیرت ہے؟ سندھ کارو کاری کی لپیٹ میں

سندھ میں کاروکاری کی رسم کے ستم برقرار ہے، 10 ماہ کے اندر بشمول 103 عورتیں 36 مرد ٹوٹل 139 لوگ موت کے گھاٹ اتار دیے گئے۔ اگر شرح کی بات کریں گے تو سندھ کے ضلع جیکب آباد میں سب سے زیادہ 32 انسانی جانیں اس رسم کی نذر ہوئیں۔ ایک نجی تنظیم کی سرورے رپورٹ کے مطابق کافی تعداد میں ایسے کیسز ہیں جو رپورٹ ہی نہیں ہوئے۔ جن کو برادری اثر رسوخ استعمال کر کے دبایا گیا

Read more