جمہوریت صبر طلب، فوج بے تاب

مذکورہ بالا عنوان ٹائٹل تھا پاکستان کی قومی اسمبلی کے سابق سپیکر صاحبزادہ فاروق علی خان کی سوانح عمری کا جو 2006ء میں شائع ہوئی۔ سنہ 1973 کا متفقہ آئین منظور ہونے کے بعد جو پہلی قانون ساز اسمبلی وجود میں آئی تھی، صاحبزادہ فاروق علی خان اس کے بلامقابلہ سپیکر منتخب ہوئے اور 27…

Read more