خدار ا ! عوام کی جانوں سے مت کھیلیں

پبلک ٹرانسپورٹ میں لگے گیس سلنڈرز عوام کی جان کے لیے کسی بڑے خطرے سے کم نہیں۔ اگرچہ اس کے بہت سارے فوائد بھی ہیں مثلاً ماحولیاتی آلودگی سے پاک ہونا، اخراجات میں کمی وغیرہ لیکن ساتھ ہی ساتھ اس کے بہت زیادہ نقصانات بھی ہیں۔ مثلاً گیس سلنڈرز بہت وزنی ہوتے ہیں اور بعض مالکان تو ایک گاڑی کے اندر چار سے پانچ سلنڈر لگانے سے بھی نہیں گھبراتے جس کی وجہ سے حادثہ پیش آنے کی صورت میں

Read more