ڈر بک رہا ہے

پردہ سرک رہا ہے، منظر واضح ہوتا جا رہا ہے۔ کل کی حیرت اور خوف کو نئی زبان مل رہی ہے۔ یہ تو معلوم نہیں کہ اس کھیل کا ڈراپ سین کیا ہوگا۔ مکلالمہ نگاری، ہدایت کاری، فنکاروں کا انتخاب اور اب تک ریلیز کیا جانے والا ٹریلرتو سب دیکھ رہے ہیں لیکن اس کھیل کو فنانس (بلکہ سرمایہ کاری) کرنے والے ابھی پردے میں ہیں، اور شاید ہمیشہ کی طرح پردے کے پیچھے ہی رہیں گے۔ بڑے مالیاتی اداروں

Read more