”گریٹ ڈیپریشن“ روزویلٹ اور عمران خان
اکتوبر 1929 کو امریکی سٹاک مارکیٹس بری طرح سے کریش کر گئیں۔ سرمایہ داروں نے مندی کی شکار مارکیٹس کا حال دیکھتے ہوئے اپنا سرمایہ نکال لیا۔ آدھے سے زائد بینکس دیوالیہ ہوگئے۔ بینک لوگوں کو ان کے فنڈز واپس کرنے کی پوزیشن میں نہ رہے۔ اس کے اثرات سے مختلف کمپنیاں اور صنعتیں بھی نہ بچ سکیں۔ کمپنی مالکان نے مزدوروں کو کمپنیوں سے نکالنا شروع کر دیا۔ لوگوں کے چلتے بستے کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گئے۔ یوں
Read more
