ماضی کے آئینے میں اُردو صحافت کاموجودہ عکس

کہا جاتا ہے کہ صحافت کسی ریاست کا ایک اہم ستون ہوتا ہے ۔ اِس ستون کے حوالے سے ہم آج یہاںاُردو صحافت کی دو سو سالہ تقریبات منانے کے لیے جمع ہوئے ہیں ۔ اس موضوع پر کئی احباب پہلے ہی اظہار خیال کر چکے ہیں اور برصغیر میں اردو صحافت کی دو سوسالہ تاریخ کے مختلف پہلوو¿ں کواجاگر کرتے ہوئے اپنے مقالے پیش کر چکے ہیں۔ متحدہ ہندوستان میں اُردو اخبار نویسی کی ابتدا چھاپہ خانے کی ایجاد

Read more