شیخ رشید کے غبارے سے ہوا نکل گئی
شیخ رشید پر بھی مشکل وقت آ گیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کے ریڈار پر وہ ایسے آئے ہیں کہ اب آسانی سے جان چھوٹتی نظر نہیں آ رہی۔ ساری زندگی دوستوں کی ڈگڈی بجاتے گزر گئی۔ اب اُن سے ریلوے کی حالت زار پر سوال ہوئے ہیں تو شیخ رشید احمد آئیں بائیں شائیں کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے اُن کے بارے میں پہلے دن یہ دلچسپ جملہ کہا کہ وہ کہاں ہیں۔ جو آئے روز
Read more
