روشن سفید مونچھیں

یوں تو ہماری سفید مونچھیں شروع ہی سے مشہور ہیں۔ ہمیں نہیں یاد کہ ہم نے خود کو سفید مونچھوں کے بغیر کبھی دیکھا ہو۔ لیکن جب گلزار پاکستان آئے اور اپنی جنم بھومی دیکھنے دینہ تشریف لائے تو ہماری مونچھوں کی سفیدی چار دانگ پھیل گئی۔ گلزار جی کے ساتھ ہمارا محبت اور شاعری کا دیرینہ رشتہ ہے اور وہ دنیا بھر میں مقبول اتنی بڑی ادبی و فلمی شخصیت ہونے کے باوجود برملا خود کو ہماری شاعری کا

Read more

ہماری ’مراعات زدہ‘عدلیہ

ایک خبر کے مطابق سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری کی بلٹ پروف سرکاری گاڑی پر مرمت اور پٹرول کی مد میں ملازمت سے سبکدوشی کے بعد اب تک سرکاری خزانے سے چالیس لاکھ روپے خرچ کیے جا چکے ہیں۔ جس میں سے تینتیس لاکھ گاڑی کی مرمت پر اور باقی رقم پٹرول پر خرچ ہوئی۔ اطلاع کے مطابق سابق چیف جسٹس کی مرسڈیز گاڑی پر ماہانہ 100 سے 570 لٹر تک پٹرول کے اخراجات وزارتِ قانون نے برداشت

Read more