عبدالقادر اور ہمارا بچپن
بچپن کا زمانہ کورے کاغذ کی طرح ہوتا ہے۔ اس دور کی یادیں انمٹ سیاہی کی طرح زندگی سے پیوستہ رہتی ہیں اور ان ہی یادوں کے کسی کردار کا ذکر آتا ہے تو انسان بے اختیار اس شاہانہ دور کی حسین یادوں میں کھوجاتا ہے اور ایک عجیب سی بے چینی دل و دماغ میں سرائیت کرجاتی ہے۔ میں نے جب واٹس ایپ پر پاکستانی کرکٹر آل راونڈر عبدالقادر کی وفات کی خبر پڑھی تو یکلخت دماغ کے پردہ
Read more
