"بوزنے”
جہالت کی تین اقسام ہوتی ہیں۔ 1: اپ جاہل ہیں اس کا آپ کو ادراک ہے۔ 2: آپ جاہل ہیں مگر اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے ہیں۔ 3: آپ جاہل ہیں اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے ہیں اور دنیا سے بھی یہ توقع رکھتے ہیں بالکل اس پر مضر ہیں کہ وہ بھی آپ کو عقل کل درجہ دے۔ اور ہم بخیثیت قوم اس درجہ پر فائز ہیں۔ خان صاحب نے اقوام متحدہ میں بہترین تقریر کی مان
Read more
