کیا ایوب دور واقعی ہمارا سنہری دور تھا؟
رواں ماہ پاکستان اپنی عمر کی 72 بہاریں دیکھ چکا۔ گزرے ہوئے ہر عشرے میں سیاسی عدم استحکام کے نتیجے میں نئی قسم کی حکومت قائم ہوئی۔ ممکن ہے کہ کوتاہ بین آنکھ مختصر مدت کی ترقی کودیکھ کر ایوب اور مشرف حکومت کو بہترین ادوار قرار دے، لیکن اگر پائیدار معاشی، سیاسی اور سکیورٹی ترقی کا گہرائی میں جاکرجائزہ لیں تو مختلف صورت ِحال دکھائی دیتی ہے۔ پائیدار سیاسی ترقی سے مراد شفاف او ر منصفانہ انتخابات ہیں، جن
Read more
