بلوچستان میں پانی کا بحران
پچھلے کئی سالوں سے بلوچستان میں پانی کا مسئلہ حل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ شاید حکومت کی سستی اور نا اہلی کی وجہ سے۔ کہیں تو کس سے کہیں، لوگ بول بول کے تھک گئے اور حکومتی ارکان سن سن کے دوسرے کان سے نکالتے چلے جاتے ہیں۔ ویسے تو بلوچستان کے کئی شہروں میں پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں اور جو پانی گھروں میں آتا ہے، وہ پینے کے لائق بھی نہیں ہوتا۔ جانور
Read more
