فرانس جرمن تعلقات: انڈیا پاکستان کے لیے سبق

فرانس اور جرمنی نے 1870 سے 1945 تک تین بڑی جنگیں لڑی۔ جنگ عظیم اول اور جنگ عظیم دوئم جیسی جنگیں ان دونوں ممالک کی دشمنی کا نتیجہ تھی، ان مہلک جنگوں سے کروڑوں معصوم لوگ قتل ہوئے، کروڑوں زخمی اور لاپتہ ہو گئے، لاکھوں بے گھر ہو گئے، تعلیمی ادارے، ہسپتال، انڈسٹریاں، روڈ، لاتعداد دولت اور سارا نظام زندگی بربادہوگئے۔ ان دونوں کی دشمنی سے پورا یورپ تباہ ہوا، ہر جگہ خوف کا ماحول، غربت، جہالت، تنگ د ستی، بے روزگاری، بیماریاں اور وبائی امراض کا راج تھا۔

Read more

مسو لینی کا یو۔ٹرن

اس تحریر میں اٹلی کے مشہور فاشسٹ ڈکٹیٹر مسولینی کے تاریخی یوٹرن کا ذکر ہے کہ اس سے ان کو کیا فائدہ اور نقصان ہوا۔ ہمارے محترم وزیراعظم صاحب نے کچھ دن قبل یوٹرن کی بات کرکے ہمیں بھی یاد دلا دی کہ ایک اچھا لیڈر وہی ہوتا ہے جو صیح وقت پر یوٹرن لیتا…

Read more