محبت کیسے جیتی؟
”تم سگریٹ کیوں پی رہے ہو“ ”اس کی بات سنتے ہی میں آنکھیں مچکا کر میں بولا کہ اس سے لڑکیاں متوجہ ہوتی ہیں، “ ”لیکن مجھے تو تمہاری سگریٹ سے شدید الجھن ہو رہی ہے“ ”تو تم بتاؤ سگریٹ پینے کا کیا نقصان ہے، جو تمہیں ناگوار گزر رہی ہے۔ “ ” اس میں ناگواری کی بات ہو نہ ہو لیکن تم بیمار ہو جاؤ گے اور ایک دن موت نقینی ہو جائے گی“ ”موت تو ویسے بھی ایک
Read more
