Author: نوشین حسین
دل ناداں کا اضطراب
میں پریشانی کے عالم میں ادھر سے ادھر بھاگ رہا تھا۔تمام لوازمات پورے کرنے کے بعد جب تھوڑا سکون ہوا تواس پرائیوٹ وارڈ میں داخل ہوا جس میں رابعہ تھی۔کل رات اس کی حالت بگڑنے پر میں اسے اسپتال لایا تھا۔ایمرجنسی میں ’اپنڈکس ‘کا آپریشن کرنا پڑا۔اب حالت قدرے بہتر تھی۔ میں رات بھر جاگ کر تھک چکا تھا۔کرسی پر ٹیک لگا کر نیم دراز ہو گیا۔رابعہ کی آواز سے آنکھ کھلی۔اسے کچھ مضطرب پایا۔ میں بھی بے چین ہو
Read more