مجمع، مظاہرے، ملاقاتیں ۔ عمران خان کا امریکہ میں پہلا باضابطہ دن
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اتوار کو ایک طرف پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے امریکی دورے کا پہلا باضابطہ دن شروع ہوا تو وہیں دوسری طرف پاکستانی امریکنز کی ایک بڑی تعداد شدید گرمی کا مقابلہ کرتے ہوئے سڑکوں پر نکلی۔ صبح کے پہلے حصے میں جب عمران خان پاکستانی سفارت خانے میں پاکستانی نژاد امریکن کاروباری شخصیات ، آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے وفود سے ملاقاتیں کر رہے تھے اسی دوران ایک طرف متحدہ قومی
Read more

