میڈیا کے گاڈفادر سوشل میڈیا پر آن پہنچے
بچپن میں کرکٹ کا بہت شوق تھا۔ اتوار والے دن صبح سویرے اٹھتے نہار منہ گیند بلا پکڑتے اور میدان کی طرف نکل جاتے۔ راستے میں باقی ٹیم ممبرز کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹاتے اور دور جا کر کھڑے ہوجاتے اگر ہمارا کوئی ”کھلاڑی“ دروازہ کھولتا تو اس کو بھی ساتھ ملا لیتے اور اگر اس کے ماں باپ میں سے کوئی نکل آتا فوراً بھاگ جاتے۔ یہی عمل باقی دوستوں کے ساتھ دہرایا جاتا کچھ جنونی دوست ایسے بھی
Read more
