مقبولیت پسندی کی سیاست

سیاسی تاریخ بتاتی ہے کہ ہر عہد کے چند بڑے سیاسی رجحانات ہوتے ہیں اور یہ سیاسی رجحانات کسی ایک ملک کو ہی نہیں بلکہ خطے اور بعض صورتوں میں پوری دنیا کو متاثر کر رہے ہوتے ہیں۔ اگر سیاسیات کا کوئی طا لب علم آج کی دنیا کے سب سے بڑے سیاسی رجحان کو سمجھنا چاہے تو تھوڑی سی تحقیق کر کے وہ اس نتیجے تک پہنچ جائے گا کہ آج کی دنیا، خاص طور پر جمہوری ممالک میں

Read more